okara police news 524

شیرگڑھ،نامعلوم شخص کی درخت کیساتھ لٹکتی نعش برآمد

اوکاڑہ،نا معلوم شخص کی کھیت میں لگے درخت سے لٹکی نعش برآمد پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے تفصیلات کے مطابق شیر گڑھ روڈ کے قریب گندم کی فصل میں لگے ہوئے ایک درخت سے ایک نا معلوم شخص کی لٹکی نعش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نا معلوم شخص کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے جبکہ نا معلوم شخص کے ورثا کی تلاش بھی کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں