okara police news 460

شیرگڑھ،نیشنل ہائی وے پر بس اورٹرالرمیں تصادم،آٹھ افراد زخمی

شیرگڑھ روڑ پر نیشنل ہائی وے آختر آباد کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے آٹھ افراد زخمی ہوگئے بس ملتان سے لاہور جارہی تھی جبکہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی حادثہ کی بڑی وجہ ٹرالر ڈرائیور کی نیند بتائی جارہی ہے حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی بُری طرح متاثر ہوئی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا زخمیوں میں ٹرالر ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جس کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں