دیپالپور کے نواحی علاقے شیر گڑھ میں ایک پانچ سالہ بچہ گلی میں کھیل رہاتھا کہ وہاں سے گزرنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل ڈالا جس کے باعث پانچ سالہ زین موقع پر جاں بحق ہوگیا.