480

شیرگڑھ۔ ،نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے دس سالہ معصوم بچے کو کچل ڈالا

شیرگڑھ۔ ،شیرگڑھ۔ میں دس سالہ معصوم مدد علی اپنی والدہ کے ساتھ اختر آباد روڈ پر جا رہا تھا کہ نامعلوم تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے انہیں کچل دیا جس کے باعث مدد علی کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ چہرے سمیت جسم کے دیگر حصوں پر بھی شدید زخم آے بچے کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں