تھانہ شیرگڑھ کے نواحی علاقہ ہیڈ کھرل کلاں کے قریب سےتقریباََ پچاس سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے تاہم رینالہ خورد پولیس نے نعش کو اپنے قبضے میں لے کر مردہ خانہ منتقل کردیا ہے اور اس بارے مزید تحقیقات جاری ہیں.
