okara police in action 596

شیرگڑھ میں ٹریکٹرڈرائیور اپنے ہی ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا

شیرگڑھ کے نواحی حجرہ شاہ مقیم چوک بھو کن میں ایک شخص ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا ہے بتایا جارہاہے کہ جڑانوالہ کا رہائشی بلا نامی نوجوان محنت مزدوری کرنے کیلئے یہاں ایا ہوا تھا ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلا اپنے ہی ٹریکٹر کے نیچے آیا ہے تاہم اس بارے حتمی تفصیل جیسے ہی ملے گی اوکاڑہ ڈائری پر اسے اپ ڈیٹ کردیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں