garh police arrested kite flyer 524

شیرگڑھ پولیس نے موٹرسائیکل سوار کے قبضےسے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان پکڑ لیا

رینالہ خورد۔تھانہ شیرگڑھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار ایک شخص سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان پکڑ لیا ہے جس پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کے مطابق لیاقت علی نامی شخص آتش بازی کا یہ سامان فروخت کیلئے لے جارہاتھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں