تفصیلات کے مطابق شیر گڑھ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ٹھٹھی شیخاں والی کے علاقہ میں صغراں نامی خاتون کے گھر حرام کاری کا کام جاری ہے پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے حرام کاری کی تیاری کرنے والے ملزم علی اعجاز اور مقدس کو حراست میں لیتے ہوئے صغراں اور اعجاز ،مقدس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
