criminals arrested inokara 549

شیر گڑھ پولیس کا کامیاب چھاپہ آتش بازی کاسامان برآمد، ایک ملزم گرفتار، چار فرار

شیرگڑھ پولیس نے شیر گڑھ قصبہ میں چھاپہ مار کر یٰسین ولد رمضان سکنہ صدیق نگر سے چار عدد ہوائیں برآمد کر لی اور اسے گرفتار کرلیا جب کہ اس کے دیگر چار ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں