دیپالپور کے محلہ فاخر شاہ میں بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے بتایا جاتا ہے کہ سرور نامی شخص اپنی نو سالہ بھتجی کو فصل میں لے جاکر زیادتی کرنے لگا تو بچی نے شور مچادیا جس سے مقامی لوگ وہاں اکھٹے ہوئے جنہوں نے بچی کو برہنہ حالت میں دیکھ کر ملزم کی خوب چھترول کی اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کردیا مقامی لوگوں نے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے ایسے ملزمان کو سخت ترین سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے .
