اوکاڑہ پولیس کا منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن پولیس نے منشیات برآمد کر کے پانچ افرادکو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق محمد ندیم عرف کا کا ولد جمعہ سکنہ 3فورایل سے 16لیٹر شراب،زاہد اقبال ولد خادم حسین سکنہ 10ون آرسے 360گرام چرس اور خضر حیات ولد محمد طفیل سکنہ 1ایس پی سے 740گرام چرس،فیصل شہزاد ولد ملا سکنہ 27جی ڈی سے پسٹل 30بوراور محمد احمد عرف راجو ولد محمد طفیل سکنہ محلہ رسول پور سے کاربین بارہ بور برآمد ہوئی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
