dpo okara security on chehlam imam hussain 648

ضلع اوکاڑہ میں پانچ پولیس افسران کے تقرر و تبادلےکردئیےگئے

جہانزیب نزیر ڈی پی او اوکاڑہ نے انسپکٹر زاہد رمضان کو ایس ایچ او تھانہ راوی ۔۔۔۔۔

انسپکٹر نوشیر احمد کو ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور

سب انسپکٹر فیصل نواز کو ایس ایچ او ستگھرہ ۔۔

سب انسپکٹر ملک محمد ارشد کو ایس ایچ او بصیر پور تعینات کر دیا ۔۔
جبکہ انسپکٹر اللہ دتہ بھٹی ایس ایچ او ستگھرہ کو پولیس لائن بھیج دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں