dpo okara hassan asad alvi okara police news he suspended two sho,s of okara 428

ضلع اوکاڑہ میں پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات

ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی نے ضلع بھر میں پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات کردئیے.جس کے مطابق
ایس آئی کاشف ہاشمی کو ایس ایچ او ستگھرہ ،زاہد رمضان کو ایس ایچ او کینٹ،ایس آئی محمد ارشد کو ایس ایچ او اے ڈویثرن، انسپکٹر عظمت حیات کو ایس ایچ او بی ڈویثرن اوکاڑہ ،ایس آئی مرزا اشرف کو انچارج انویسٹی گیشن صدر رینالہ خورد, ایس آئی جاوید خان کو انچارج انویسٹی گیشن صدر اوکاڑہ , ایس آئی محمد مقبول کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ بصیر پور،ایس آئی طالب حسین جٹ کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ حویلی لکھا , ایس آئی باقر علی کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اے ڈویثرن اوکاڑہ ,ایس آئی منظور احمد کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گوگیرہ ,انسپکٹر ریاست علی کو انچارج نارکوٹکس یونٹ صدر اوکاڑہ اور ایس آئی رضوان علی بھٹی کو پی ایس او ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کردیا گیا.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.