health weaks in okara 504

ضلع اوکاڑہ میں ”ہفتہ ء صحت پروگرام 19فروری 2018سے شروع کیا جائے گا

ضلع اوکاڑہ میں ”ہفتہ ء صحت پروگرام”مورخہ 19فروری 2018سے شروع کیا جائے گا جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال میں کریں گے ۔پنجاب حکومت کی ہدائیت پر شروع کئے جانے والے ہفتہ ء صحت پروگرام میں لوگوں کا فری چیک اپ،ٹیسٹ کئے جانے گے اور مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں