bhainson ko aag laga kr halak krne pr FIR darj 653

ضلع بھر میں تیرہ پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری

ڈی پی اور ضلع اوکاڑہ حسن اسد علوی کے احکامات پر ضلع بھر میں تیرہ پولیس افسران کے تقرو تبادلے کردئیے گئے ہیں جن کی تفصیل کچھ یوں ہے.
1.انسپکٹر ریاض الدین گجر ایس ایچ او بصیرپور
2. انسپکٹر اعجاز ڈوگر ایس ایچ او کینٹ
3. انسپکٹر مہر یوسف ایس ایچ او حویلی لکھا
4. انسپکٹر محمود الحسن ایس ایچ او شاہ بھور
5. سب انسپکٹر نواب ڈوگر ایس ایچ او حجرہ
6. انسپکٹر ندیم اقبال ایس ایچ او ستگھرہ
7. سب انسپکٹر کاشف حسین ایس ایچ او شیر گڑھ
8. سب انسپکٹر فرخ شہزاد ایس ایچ او سٹی رینالہ
9. انسپکٹر نصیر خان پولیس لائن
10.انسپکٹرملک طارق پولیس لائن
11.انسپکٹر ملک تصور حسین ایس ایچ او/انچارج انویسٹی گیشن سٹی دیپالپور
12.سب انسپکٹر رفعت حسین ایس ایچ او چوچک
13.انسپکٹر رضوان بھٹی ڈی آئی بی ۔ ڈی پی او آفس ضلع اوکاڑہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں