ac depalpur abid hussain bhatti transfered 579

عابدحسین بھٹی کا تبادلہ مسعود احمد بخاری نئے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور تعینات

الیکشن کی وجہ سے افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے اسٹنٹ کمشنر دیپال پور عابدحسین بھٹی کا بھی تبادلہ ہوگیا ہے آج ان کی جگہ مسعود احمدبخاری نئے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور تعینات ہوگئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں