368

فخرٹاؤن دیپالپور میں مسلح ڈاکوباپ بیٹے کو لوٹ کرفرار ہوگئے

فخرٹاؤن میں مسلح ڈاکوباپ بیٹے کو لوٹ کرفرار،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزدیپالپور کے علاقے اسراکمبوہ کارہائشی جہانگیر اپنے بیٹے احسان کیساتھ اپنے گھر جارہاتھا کہ تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں واقع فخرٹاؤن کے قریب موٹرسائیکل پر سواردو مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روک کر گن پوائنٹ پر ان سے بیالیس ہزار روپے چھین لئے اور موقع سے فرار ہوگئے۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.