farid kot mai 17 sala ladki ne khudkushi kr li 545

فریدکوٹ،سترہ سالہ لڑکی نے زہرکھاکرموت کو گلے لگا لیا

دیپال پور کے نواحی علاقہ فرید کوٹ میں 17 سالہ اقصی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے خودکشی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے تاہم پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں