accident on depalpur qasoor road subhan shah 615

قصورروڈ پر خوفناک حادثہ ہوگیا،دس افراد زخمی،دو کی حالت تشویشناک

دیپالپور قصورروڈ پر سبحان شاہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر وین میں خوفناک حادثہ ہوا ہے جس میں دس افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے.ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں