sports journalits 610

قومی کرکٹ ٹیم کاٹی ٹونٹی میں پہلے نمبر پر آنا خوش آئند ہے،عبدالرؤف طاہر

معروف سہورٹس جرنلسٹ عبدالرؤف طاہر نے قومی ٹیم کی جانب سے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی اور ورلڈ رینکنگ میں پہلے پر آنے کو انتہائی خوش آئند قراردیتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے تاہم انہوں نے کہا کہ آئندہ برس ورلڈ کپ میں کامیابی کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ٹی ٹونٹی میں کامیابی اپنی جگہ مگر ون ڈے میں بدترین ناکامی کو ہرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا پی سی بی کو ناکامیوں سے سبق سیکھتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں