597

لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج

اوکاڑہ، عمر آباد کے رہائشی عابد حسین کو چک 41ٹو ایل ک رہائشی محمد سرور نے 54لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا خلیل آباد کے رہائشی جاوید ہاشم کو کوئیکی بہاول کے رہائشی بابر فصیل نے ایک لاکھ اور 69روپے مالیت کا چیک دیا او ر محلہ بلوچاں کے رہائشی محمد اکرم کو چک 40ڈی کے رہائشی غلام مصطفی نے دو لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا تما م چیک مقامی بنکوں سے ڈس آنر ہوگئے جس پر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں