riaz ul haq juj 560

اوکاڑہ ،مسیحی برادری نے ہمیشہ وطن عزیز کی ترقی اور فلاح کے لیے گراں قدر خدمات فراہم کی ہیں،چودھری ریاض الحق جج کی مبارک باد

اوکاڑہ ، پوپ فارنسس کی جانب سے ڈاکٹر جوزف ارشد کو آرچ بشپ مقررکیے جانے پر مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری ریاض الحق جج کی مبارک باد ،ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہا ہے کہ وہ معاشرے کی بھلائی کے لیے اپنا کرداراداکرتے رہیں گے،تفصیلات کے مطابق پوپ فارنسس کی جانب سے ڈکٹر جوزف ارشد کو آرچ بشپ مقرر کرنے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری ریاض الحق نے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اور آئندہ بھی یہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے چودھری ریاض الحق نے کہا کہ حکومت پاکستان نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں