okara factory mai aag lag gai 576

معروف سیاسی شخصیت کی فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سےمتعدد مزدور بیہوش

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات لیکن پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے کام کاج تو کرنا ہی پڑتا ہے آج اوکاڑہ کی معروف شخصیت چوہدری اظہر کی گتہ بنانے والی فیکٹری میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں چھ مزدور بیہوش ہوگئے ہیں جن کوفوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ہے یادرہے چوہدری اظہرمیونسپل کمیٹی اوکاڑہ کے چیئرمین ہیں اور ایم این اے ریاض الحق جج کے کزن بھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں