معروف قانون دان راؤ محمد سلیم ٹیپوایڈووکیٹ،راؤ وسیم اکرم ،راؤ محمد نعیم اورراؤ نوید کے والد راؤ محمد حنیف ریٹائرڈ بینک آفیسر قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں.ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 30 جولائی 2018 بعد نماز مغرب بلدیہ گراؤنڈ دیپال پور میں ادا کی جائے گی.
