mandi ahmadabad mai bachay se ziadati 436

منڈی احمدآباد،آٹھ سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا

منڈی احمد آباد کے معروف پرائیویٹ سکول میں تیسری کلاس کے کم سن طالب علم اسرار احمد کے ساتھ خاکروب ناصر مسیح نے مبینہ بد فعلی کرڈالی طالب علم کے باپ محمد سرفراز خاں آف بونگہ خان سنگھ کی مدعیت میں مقامی پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 377 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا جسے بعد ازاں پولیس نے گرفتار کے کےحوالات میں بند کر دیا ہے بتایا جاتا ہے کہ اس سکول میں بچوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے اس واقعے کے بعد دیگر بچوں میں بھی خوف و ہراس پایا جارہاہے جبکہ والدین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے گرفتار ملزمان کو سخت ترین سزائیں دی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں