deadbody found from mandi ahmadabad depalpur 550

منڈی احمدآباد،پچیس سالہ نوجوان کی نعش برآمد

دیپالپورکے نواحی علاقے منڈی احمد آباد سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی عمر تقریباِِ 25 سال بتائی جارہی ہے اور اس کی شناخت فاروق احمد کے نام سے ہوئی ہےتاہم نوجوان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں