منڈی احمد آباد. افسوس ناک واقعہ حجرہ روڈ آبادی رسول پور کے قریب کاراورموٹر سائیکل میں تصادم کارسوار نے موٹرسائیکل سوارکوکچل ڈالا جس سے محمدارشد وٹو نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ایکسیڈنٹ میں خواتین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں کار سوارموقع سے فرارہوگیا جبکہ نعش کوریسکیو 1122 کی رورل ہیلتھ سنیٹر منڈی احمد آباد پہنچادیا گیاہے.
