thana ravi se bachi aghwa 562

منڈی احمد آباد ، خاکروب کی آٹھ سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

محمدسرفراز ولد ولی محمدقوم وٹو سکنہ بونگہ خان سنگھ نے درخواست دی کہ سکول میں چٹھی ہوئی میرا بیٹا اسرار احمد میرے انتظارمیں سکول کے احاطہ میں ٹھہر گیا ۔ناصر مسیح ولد تنویر مسیح جو کہ اسی سکول میں خاکروب ہے جومیرے بیٹے کو اکیلا پاکربدنیت ہو گیا اور میرے بیٹے اسرار احمد کو سکول کی بالائی عمارت پر لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کرنے لگا ۔محمدسرفراز کی درخواست پر جس پرمقدمہ 56/18 مورخہ13.2.18 جرم 377ت پ تھانہ منڈی احمدآباد درج کرکے تفتیش بذریعہ محمدصدیق SIانچارج انوسٹی گیشن عمل میں لائی گئی دوران تفتیش وکٹم اسرار احمد کا فوری طور پر میڈیکل کروایا گیا ملزم ناصر مسیح کو فوری طور پر گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ جسمانی حاصل کیا گیا وکٹم اور ملزم کا DNAٹیسٹ کروا یا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں