چندروز قبل ہی رہا ہونے والےانجمن مزارعین کے جنرل سیکرٹری پنجاب مہرعبدالستار کی الیکشن سے قبل ایک بار پھرگرفتاری یقینی طور پر امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 188 چوہدری عبداللہ طاہر کیلئے کسی دھچکے سے کم نہیں تاہم انہوں نے گرفتاری کے وقت حلقہ کی عوام کو جاتے جاتے یہ پیغام ضرور جاری کردیا ہے کہ وہ میری گرفتاری سے نہ گھبرائیں اور اپنی سیاسی سرگرمیاں زوروشور سے جاری رکھ کر میرے بھائی عبداللہ طاہر کو جتوائیں.انہوں نے مزید کیا کہا دیکھئے اس وڈیو میں
