اوکاڑہ نہر لوئر باری دوآب اوکاڑہ میں گزشتہ عرصہ کے دوران کافی ناخوشگوار حادثات ہوچکے ہیں جن میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے آج پھریونیورسٹی کے قریب مچھلی کا شکار کرتے 2 افراد نہر میں ڈوب گئے تاہم موقع پر موجود لوگوں نے بروقت مدد کرکے ایک شخص کو بچا لیاجبکہ دوسرے شخص کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل پایاریسکیو ٹیمیں اس کی تلاش میں سرگرداں ہیں.
