بھارت کے بعد اب نیوزی لینڈ کو بھی پاکستانی ٹیم نے شکست دے دی۔ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان نے سیکیورٹی کا جواز بنا کر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کرارا جواب دیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز مزید روشن ہو گئے ہیں۔
لیکن اس وڈیو میں ہم آپ کو نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے جملے بازی سے لطف اندوز کریں گے ۔سوشل میڈیا صارفین نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کس طرح طنز کا نشانہ بنا رہے ہیں آپ بھی سنئے اور دیکھئے۔
