چندروز قبل اوکاڑہ ویلکم روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں صاحبزادہ وحیدالدین نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کے قتل کے الزام میں ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار کو گرفتار کرلیا گیا ہے مقتول وحیدالدین نے مرنے سے قبل اپنے نزاعی بیان میں کہا کہ پیرمنہاج اسے اپنے ساتھ 23 چک لے گیا کہ آؤ کچھ بات کرنی ہے مگر جب وہاں گئے تو کچھ لوگوں نے مجھے پیچھے سے پکڑا جن کو وہ نہیں پہچانتا جبکہ جج جو کہ پیرمنہاج کا چچاسر ہے نے گولیاں ماریں یادرہے پیرمنہاج السلام معروف صوفی پزرگ خواجہ عبالصمد آف رینالہ خورد کا گدی نشیں ہے.وحیدالدین نے مزید کیاکہا سنئے اس وڈیو میں
