cm punjab come sadar gogera residence dr aslam 572

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی صدرگوگیرہ آمد

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکن متحد ہیں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کر دئیے لو ڈشیڈ نگ کا جن بو تل میں بند کر کے ملک میں اُجالے پھیلادئیے ان خیالات کااظہارانہوں نے اوکاڑہ کے قصبہ صدر گو گیرہ میں ڈاکٹر ملک محمد اسلم کی والدہ ماجدہ کے انتقال پراظہار تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں