وہ لمحہ جب فرعونِ مصر کی ممی کو نئے میوزیم میں منتقل کیا گیا

تحریر:قاسم علی


قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ہم فرعون کی لاش کو قیامت تک نشان عبرت کے طور پر محفوظ رکھیں گے اور اسی وعدے کے تحت فرعون کی لاش ہزاروں سالوں سے مصر میں محفوظ پڑی ہے جس کو ایک عجائب گھر میں رکھا گیا تھا.

یاد رہے ہر سال لاکھوں لوگ دنیا بھر سے لوگ فرعون کی لاش کو دیکھنے کیلئے آتے ہیں جس سے مصر کو اربوں ڈالر کی آمدن ہوتی ہے.

تین اپریل کو فرعون کی لاش کو ایک نئے عجائب گھر میں منتقل کیا گیا جس فرعون کا ذکر قرآن میں موجود ہے اس کا نام رمیسس تھا تین اپریل کو رمیسس سمیت بارہ لاشوں کو ایک نئے عجائب گھر میں منتقل کیا گیا تھا.

اس موقع پر پورے شہر کئی گھنٹے بند رہا اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے جبکہ جس سڑک سے یہ ممیاں گزاری جانی تھیں اس کے دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں شہری موجود تھے.

اس وڈیو میں فرعون اور اس کے خاندان کی مزید گیارہ لاشوں کو دوسرے عجائب گھر میں منتقل کرنے کے مناظر دیکھ سکتےہیں

https://youtu.be/dfYYa-FdMfI

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button