130

ٹی ٹونٹی میں مخالف باؤلرز کی دھلائی کرنیوالے بیٹسمین آصف علی کی انتہائی دلچسپ کہانی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں اصف علی نام کے نئے کھلاڑی نے تہلکہ مچا رکھا ہے ایک روز قبل افغانستان کے خلاف بہت نازک صورتحال میں جس طرح اس نے انیسویں اوور میں چار چھکے لگا کر ایک دم میچ کا پانسہ پلٹا وہ انتہائی دیدہ زیب منظر تھا ۔لیکن آصف علی کامیابی کی کہانی بہت ہی دلچسپ ہے کہ وہ اس مقام پر کیسے پہنچا ،کتنی مشقتیں اٹھائیں اور کیا قربانیاں دیں یہ سب سنئے ان کے اس انٹرویو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں