pti ko okara se aik makhsoos nashist mil gai 1,413

پاکستان تحریک انصاف کو آخرکاراوکاڑہ سے بھی ایک سیٹ مل ہی گئی

پاکستان تحریک انصاف کو اوکاڑہ سے تمام سیٹوں پر شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا تاہم اب اوکاڑہ سے پی ٹی آئی کو ایک اقلیتی سیٹ مل گئی ہےاعجازمسیح پاکستان تحریک انصاف کے اوکاڑہ میں واحد ممبر صوبائی اسمبلی ہوں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں