mian manzoor wattoo supported pti in NA 143 807

پاکستان تحریک انصاف کو دیپالپورمیں بڑی کامیابی مل گئی،اہم شخصیت نے حمائت کردی

سابق وزیراعلٰی پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو کے ساتھی سردار اظہر حیات ،سردار خاورحیات لادھوکا سمیت بھومن شاہ کی تمام برادریوں نے سید گلزار سبطین شاہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA143 اور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP187 چوھدری طارق ارشاد کی حمایت کا اعلان کر دیا.یادرہے میاں منظور احمد خان وٹو سے سیٹ ایڈجسمنٹ کے تحت پی ٹی آئی نے این اے 144میں امیدوار کھڑا نہیں کیا اور اس کے جواب میں میاں منظور احمدکان وٹو این اے 143 میں سیدگلزارسبطین شاہ اور چوہدری طارق ارشاد خان کو سپورٹ کررہے ہیں.بھومن شاہ کا یہ جلسہ بہت کامیاب رہا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں