A man killed in qasoor road accident 1,052

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع اوکاڑہ کو بڑا دھچکا،اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

ایک ایسے وقت میں الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر ہیں ایسے میں پاکستان مسلم لیگ کو بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے اورپاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ اوکاڑہ کے ضلعی صدرحاجی امانت علی بھولا انتقال کرگئے ہیں حاجی امانت انصاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین بھی تھے اور انتہائی ملنسار سیاسی و سماجی شخصیت تھے.ان کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد پرانی ستلج کاٹن ملز جی ٹی روڈ اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی ۔حاجی امانت علی بھولا دیپالپور کے معروف ڈاکٹر عادل رشید کے بہنوئی بھی تھے۔ سوگواران میں ایک بیوہ ، دوبیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں