پاکستان میں حقیقی تبدیلی یہ دس لوگ لا سکتے ہیں 231

پاکستان میں حقیقی تبدیلی یہ دس لوگ لا سکتے ہیں

پاکستان میں حقیقی تبدیلی کون لائے گا یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں کلبلا رہا ہے ۔ کوئی اس کیلئے عمران خان کا نام لیتا ہے تو کوئی نوازشریف کا ،کوئی ایک زرداری سب پہ بھاری کہہ کر اسے ہیرو قرار دیتا ہے تو کوئی حل صرف اور صرف جماعت اسلامی کا نعرہ لگاتا نظر آتا ہے


لیکن اس وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کون سے دس لوگ لا سکتے ہیں آپ اپنی تحقیق سے ان میں مزید اضافہ بھی کرسکتے ہیں ۔ تو آئیے نیچے دی گئی وڈیو کودیکھئے اور اگر وڈیو پسند آئے تو اسے لائیک کرنے کیساتھ ہمارے چینل قاسم علی سٹوڈیو کو سبسکرائب بھی کردیجئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں