live stock okara news 510

پاکپتن روڈ پردوموٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

دیپالپور،دوموٹرسائیکلوں میں تصادم دو افراد زخمی،ایک کی حالت نازک دیپالپور افضل کالونی کا رہائشی ساٹھ سالہ فوجی محمد ذولفقار اپنی موٹرسائیکل پر سوارپاکپتن روڈ پرجاتے ہوئے اس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب مخالف سمت سے آنیوالی موٹرسائیکل اس سے ٹکراگئی ۔ریسکیو 1122کی گاڑی نے فوری طور پر انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچادیا جہاں ان کا علاج جاری ہے جبکہ دوسرے موٹرسائیکل سوار کو معمولی چوٹیں آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں