اوکاڑہ،پنجاب فوڈ اتھارٹی نےمردہ جانوروں کی ہڈیوں سےآئل تیارکرنیوالا گروہ پکڑلیا
ڈسٹرکٹ اوکاڑہ محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئےچک نمبر 28 ٹو آر میں محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کی چربی اور جوتوں کی آگ سے ناقص آئل تیار کرنے والا اعجاز کمبوہ گروہ پکڑ لیامحکمہ فورڈ کا کہنا ہے کہ ناقص آئل سے ہزاروں لوگ بیماریوں میں ملوث ہوتے ہیں محکمہ فورڈ انتظامیہ نے ناقص آئل اور تمام تر چیزیں اپنے قبضہ میں لے کر اعجاز کمبوہ اور اس کے ساتھیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیامقامی لوگوں نے محکمہ فورڈ اتھارٹی کی اس کاوش کو خوب سہراہا اور اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ ایسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے.