پنجاب ہیلتھ کمیشن کا رکن بن کر میڈیکل سٹورمالکان کو ٹیکہ لگانیوالا نوسربازحجرہ سےگرفتار
اوکاڑہ سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پنجاب ہیلتھ کیر کمیشن کے جعلی آفیسر بن کر میڈیکل سٹور مالکان سے رقم بٹورنے والی جعلی ٹیم پکڑی گئی گرفتار ہونےوالاشہزاد ولد محمد اشرف قوم کمبوہ تاراسنگھ کا رہائشی بتایا جاتا ہےجس کو تھانہ حجرہ شاہ مقیم کے حوالے کر دیا گیا جبکہ فرار ہونے والے ملزم آصف کی پولیس نے تلاش شروع کر دی گئی ہے.اس موقع پر عوام نے دلچسپ رائے دی کہ اگر اصل ہیلتھ کیئر کمیشن کاروائیاں نہیں کرے گا تو جعلی لوگ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاروائیاں کریں گے نا.