پولیس حراست سے خطرناک اشتہاری ملزم فرار،ڈی پی او اوکاڑہ نے دو ایس اومعطل کردیئے

اوکاڑہ،ڈیوٹی میں غفلت برتنے پرڈی پی او اوکاڑہ ذیشان اصغر نے ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو معطل کردیا ہے.ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن محمود الحسن اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ زبیر کی حراست سے متعدد مقدمات میں اشتہاری ملزم عباس فرارہوگیا تھا.ملزم کیخلاف تھانہ کینٹ میں متعدد مقدمات درج تھے.ملزم کی دوبارہ گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے ماررہی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button