ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی کی ہدایت پر تھانہ بی دویژن پولیس نے لاری اڈا میں کارروائی کرتے ہوئے پر چی جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارتے ہوئے چار جواریوں ذیشان ولد منیر ،الطاف ،امتیاز اور اقبال کو حراست میں لیتے ہوئے ہزاروں کی نقدی رقم ،قیمتی موبائل فونز ،ووچرز اور بکیں قبضہ میں لیتے ہوئے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں جیل بھجواء دیا ۔
