پٹرول مہنگا ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے انتہائی طنزیہ تبصرے سنئے
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں آئے روز بے پناہ اضافے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں جو دلچسپ تبصرے اور پوسٹیں فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز پر بہت دیکھنے میں آ رہی ہیں اس وڈیو میں ہم وہی آپ کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں ۔تو آئیے دیکھئے