344

پی ایف یو جے تحصیل دیپال پور کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد عرفان بھنڈاری منعقد ہوا

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس تحصیل دیپال پور کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد عرفان بھنڈاری منعقد ہوا ،اجلاس میں معروف ماہر تعلیم ،ہردلعزیز شخصیت ،پرنسپل ریاض جونیئر ماڈل سکول چوہدری محمد سلیم ایڈووکیٹ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔اجلاس میں پی ایف یو جے کے ضلعی جنرل سیکرٹری مظہر عباس چوہدری ، سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد حسین ایاز، چیئرمین چوہدری محمد اشفاق ارائیں ، چوہدری عاشق نذیر ، ملک قمر شاہد آہیر ،میاں محمد عبداللہ ،ضیاء الحق لکھوی ، چوہدری عرفان نیاز،انجینئر شہزاد خرم ڈولہ، فیصل نواز ، میاں محمد اختر ڈولہ ،نواب اللہ نواز خاں وٹو،محمد اکرم ، محمد ادریس،رانا علی رضا خاں ،ملک سجاد حیدر نوناری ،عابدحسین بھٹی ، محمد اشفاق بھٹی و دیگر نے شر کت کی

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.