dr amjad waheed daula press confrence 852

انتظار کی گھڑیاں ختم،پی پی 187 کی اہم ترین پریس کانفرنس کل ہونے جارہی ہے

الیکشن 2018ء کے انعقاد میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور روزبروز سیاسی صورتحال تبدیل ہوتی جارہی ہے.اس سلسلے میں ایک اہم ترین پریس کانفرنس کل 16جولائی بروز پیر گیارہ بجے ڈولہ پختہ میں ہونے جارہی ہے جو کہ پروفیسر ڈاکٹرامجد وحید ڈولہ کررہے ہیں اس پریس کانفرنس میں وہ پی پی 187کی سیاست اور اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے.امید کی جارہی ہے کہ یہ پریس کانفرنس حلقہ کی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کرے گی.
dr amjad waheed daula press confrence

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں