چک این چکس نے دیپالپور میں پہلی مرتبہ کیٹو پیزا متعارف کروادیا

فاسٹ فوڈ کی دنیا میں پیزا صاحب کو ایک ممتاز مقام حاصل ہے مگر شوگر و بلڈ پریشر اور موٹاپے کا شکار افراد کو ساتھ میں یہ بھی خدشہ ہوتا ہے کہ اس سے شوگر کا پارہ ہائی ہو جاتا ہے مگر چک این چکس فیملی ریسٹورنٹ نے اس کا بھی حل ڈھونڈ نکالا ہے اور اپنے مینیو میں کیٹو پیزا کا اضافہ کردیا جو نہ صرف لذت و غذائیت کا حسین امتزاج ہے بلکہ اس کو کھانے سے آپ کی صحت پر بھی کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ آزمائش شرط ہے

یاد رہے چک این چکس فیملی ریسٹورنٹ کے اونر سید شفقت حسین بخاری ایک مشہور حکیم بھی ہیں جنہوں نے خاص طور پر امراض گردہ،شوگر اور اپینڈکس پر کافی کام کیا ہے اور ان کی ادویات ملک بھر میں پارسل کے ذریعے بھی جارہی ہیں۔اس کے علاوہ امیونٹی لیول کو بڑھانے کیلئے بھی ریسرچ کے بعد کیپسولز بنائے جن کو کھانے سے بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔

اپنے اسی تجربے کو اپنے ریسٹورنٹ میں استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اس طرح کا پیزا تیار کروایا ہے جو بالکل بے ضرر ہے اور عوام میں خاصی مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور نہ صرف شوگر اور موٹاپے کے شکار لوگ آرڈر کر کے منگوا رہے ہین بلکہ عام لوگ بھی اسی پیزے کو ترجیح دے رہے ہیں کیوں کہ اس طرح انہیں اپنا وزن بڑھنے سمیت دیگر مسائل کا مستقبل میں سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

چک این چکس فیملی ریوسٹورنٹ کے اونر سید شفقت حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں مزید بھی کچھ پروڈکٹس سامنے لائیں گے جو لو کارب اور کاربوہائیڈریٹس فری ہوں گی۔

اس نمبر پر کال کر کے آپ گھر بیٹھے فری آن لائن ڈلیوری کے ذریعے پیزا منگوا سکتے ہیں چک این چکس فیملی ریسٹورنٹ کچہری چوک نزدنیشنل بنک دیپالپور03452626300

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button