district jail okara se 14 qaidi azad kr diay gay 795

ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ کے قیدیوں کی سنی گئی

اوکاڑہ ۔ایڈیشنل سیشن جج خالد نعیم شیخ نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف مقدمات میں قید افراد کے کیسوں کی موقع پرسماعت کی اور اس دوران ہی انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث چودہ قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے سپرینڈنٹ جیل شیخ اکرام کے مطابق یڈیشنل سیشن جج کے حکم پر رھائی پانے والے قیدیوں کو فوری طور پر آزاد کردیا گیا ہے۔اس موقع پر سٹرکٹ جیل اوکاڑہ کے قیدیوں اور ملازمین کے ھیپاٹیٹس اور ایڈز کے ٹیسٹ کے لئے سکرینگ بھی کی گئی950 اسیران اور ملازمین کے ٹیسٹ کے لئے چیف ایگزیکٹو ھیلتھ کی زیر نگرانی میڈیکل کیمپ لگایا گیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں