okara police news 557

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ حسن اسد علوی بائیس مارچ کوحویلی لکھا میں کھلی کچہری لگائیں گے

اوکاڑہ ،انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی مورخہ 22.03.2018کو حویلی لکھابمقام بلال میرج لان بوقت 10:00بجے دن کھلی کچہری لگائیں گے اور موقع پر مظلوموں کی دادرسی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کریں گے ترجمان پویس کے مطابق ڈی پی اواوکاڑہ حسن اسد علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانوں کی سطح پر کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصدمظلوم کی مدد اور انصاف کی بروقت فراہمی ہے اس ضمن میں ضلعی پولیس ممکنہ وسائل کو بروئے کارلاتے ہوئے کا م کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں